لانگ مارچ کے شرکا سے ویڈیو خطاب کے دوران عمران خان نے ’’حقیقی آزادی‘‘ مارچ کے دوسرے مرحلے کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ ہماری تحریک نہیں رکے گی، 26 نومبر کو شفاف انتخابات کا مطالبہ کریں، ساری قوم مل کر ہمارے ساتھ جدوجہد کرے، سب سے اگلے ہفتے پنڈی میں ملاقات ہوگی۔ علاوہ ازیں انہوں نے کہا کہ ہماری اپنی اسٹیبلشمنٹ نے ان کو کرپٹ کہا ہے، میرا سوال ہے کہ ایک دم یہی لوگ کیسے اسٹیبلشمنٹ کے لیے ٹھیک ہو گئے، مان لیتے ہیں اسٹیبلشمنٹ نے سازش نہیں کی…
Read MoreTag: PTI
عمران خان اور ان کی جماعت پی ٹی آئی کے خلاف برطانیہ کے ’چیریٹی کمیشن‘ میں باضابطہ درخواست دائر کردی گئی
عمران خان اور ان کی جماعت پی ٹی آئی کے خلاف برطانیہ کے ’چیریٹی کمیشن‘ میں باضابطہ درخواست دائر کردی گئی ہے۔ درخواست میں کہا گیا ہے کہ برطانیہ میں لوگوں سے جھوٹ بول کر اور دھوکا دے کر غیر اخلاقی طور پر خیرات کے نام سے فنڈز جمع کیے گئے۔ غریبوں کے نام پر حاصل کی گئی اس خیرات کو سیاسی مقاصد کے لیے استعمال کیا گیا۔ عمران خان اور پی ٹی آئی کے خلاف دائر کردہ درخواست میں مزید کہا گیا ہے کہ ثابت ہوچکا ہے کہ عمران…
Read Moreکورونا وائرس اور ہم ۔۔۔ نوید صادق
میرا پاکستان ۔۔۔۔۔۔۔ کورونا وائرس اور ہم ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ رات کے گیارہ بجے دھیان آیا کہ صبح کا ناشتہ ۔۔۔ لیکن وزیر اعلی پنجاب نے تین دن کے لیے گھروں سے بلا ضرورت نہ نکلنے کی اپیل کی ہے ۔۔۔ کیا کیا جائے۔ لیکن وزیراعظم محترم تو روز یہی کہتے نظر آتے ہیں کہ ڈرنا نہیں، ۔۔۔ یہ مجھے بار بار وزیراعظم پر غصہ کیوں آنے لگتا ہے ۔۔۔تھوڑا غور کریں تو کہتے تو خان صاحب ٹھیک ہی ہیں کہ ڈرنا نہیں، لڑنا ہے۔ ہمیں واقعی لڑنا ہے، ڈرنا نہیں۔ لیکن…
Read More