قتیل شفائی اگست 30, 2026اگست 30, 2026 نويد صادق گرمیٔ حسرتِ ناکام سے جل جاتے ہیں ہم چراغوں کی طرح شام سے جل جاتے ہیں