بگڑی ہوئی اس شہر کی حالت بھی بہت ہے جاؤں بھی کہاں اس سے محبت بھی بہت ہے
Read MoreTag: Shehzad Ahmad Poetry
شہزاد احمد
ایک لمحے میں کٹا ہے مدتوں کا فاصلہ میں ابھی آیا ہوں تصویریں پرانی دیکھ کر
Read Moreشہزاد احمد
یہ بھی سچ ہے کہ نہیں ہے کوئی رشتہ تجھ سے جتنی امیدیں ہیں وابستہ ہیں تنہا تجھ سے
Read Moreشہزاد احمد
اپنے ہی عکس کو پانی میں کہاں تک دیکھوں ہجر کی شام ہے کوئی تو لب جو آئے
Read Moreشہزاد احمد
تمہاری آرزو میں میں نے اپنی آرزو کی تھی خود اپنی جستجو کا آپ حاصل ہو گیا ہوں میں
Read Moreشہزاد احمد
نہ ملے وہ تو تلاش اس کی بھی رہتی ہے مجھے ہاتھ آنے پہ جسے چھوڑ دیا جاتا ہے
Read Moreشہزاد احمد
مجھے بس اتنی شکایت ہے مرنے والوں سے وہ بے نیاز ہیں کیوں یاد کرنے والوں سے
Read Moreشہزاد احمد
ٹھہر گئی ہے طبیعت اسے روانی دے زمین پیاس سے مرنے لگی ہے پانی دے
Read Moreشہزاد احمد
آج تک اس کی محبت کا نشہ طاری ہے پھول باقی نہیں خوشبو کا سفر جاری ہے
Read Moreشہزاد احمد
شوق سفر بے سبب اور سفر بے طلب اس کی طرف چل دیے جس نے پکارا نہ تھا
Read More