عبدالحمید عدم

مفلسوں کو امیر کہتے ہیں

آبِ سادہ کو شیر کہتے ہیں

اے خدا! تیرے باخرد بندے

بزدلی کو ضمیر کہتے ہیں

Related posts

Leave a Comment