افتخار امام صدیقی وفات پا گئے اپریل 4, 2021اپریل 4, 2021 نويد صادق ماہنامہ شاعر بمبئی کے مدیر جناب افتخار امام صدیقی آج ( 4 اپریل 2021) فجر کی نماز کے بعد اللہ کو پیارے ہو گئے۔انا للہ و انا الیہ راجعون