محسن اسرار

اسے بھی میں نے بہت خود پہ اختیار دیے اور اس طرح کہ بہت خود پہ اختیار رکھا

Read More

محسن اسرار ۔۔۔ ذرا بھی میں کہیں چوکا تو ٹوٹ جاؤں گا

ذرا بھی میں کہیں چوکا تو ٹوٹ جاؤں گا اسے جو دوسرا سمجھا تو ٹوٹ جاؤں گا مجھے عجیب سی مہلت نے تھام رکھا ہے اب ایک لمحہ بھی گزرا تو ٹوٹ جاؤں گا مجھے یقیں نہ دلا بازیافت ہونے کا اگر یقیں نہیں آیا تو ٹوٹ جاؤں گا میں ایک واہمے کی انتہا پہ بیٹھا ہوں جو میں نے پہلو بھی بدلا تو ٹوٹ جاؤں گا اُداسیاں مرے اعصاب پر مسلط ہیں کسی نے قہقہہ مارا تو ٹوٹ جاؤں گا اب انتظار سے آگے نکل گیا ہے وجود کوئی…

Read More

محسن اسرار ۔۔۔ کچھ بھی نہیں ہوتا ہے پھر بھی سامنے کیا کیا ہوتا ہے

کچھ بھی نہیں ہوتا ہے پھر بھی سامنے کیا کیا ہوتا ہے اپنی بے خوابی کا عالم خواب ہی جیسا ہوتا ہے ہم بھی اب یہ سوچ رہے ہیں جو ہو گا اچھا ہو گا تم بھی سوچو جو ہوتا ہے سب کچھ اچھا ہوتا ہے سارے کام بگڑ جاتے ہیں ایک ذرا سی غفلت سے یا خاموشی ہو جاتی ہے یا ہنگامہ ہوتا ہے حیرت یہ ہے اپنے گھر میں کوئی شے موجود نہیں ہم نے اس کو یاد کیا ہے دیکھیں اب کیا ہوتا ہے اکثر اہلِ دل…

Read More