خدا نے اپنے تئیں روشنی اُتاری تھی کہ آدمی نے اندھیرا تو خود اتارا ہے
Read MoreTag: محسن اسرار
محسن اسرار
یہ سوچتے ہیں کہ ہم اب کبھی نہ روئیں گے پھر اس کے بعد اچانک ہی رونے لگتے ہیں
Read Moreمحسن اسرار
اکیلے پن کو مرے سلطنت کا درجہ دے پھر اس کے بعد مجھے اُس کا بادشاہ بنا
Read Moreمحسن اسرار
بہت اچھا تری قربت میں گزرا آج کا دن بس اب گھر جائیں گے اور کل کی تیاری کریں گے
Read Moreمحسن اسرار
مضافاتی ہوں پھر بھی سوچتا ہوں نہ جانے شہر میں کیا ہو رہا ہے
Read Moreمحسن اسرار
ابھی تک میں تری نظروں میں اچھا کیوں نہیں ہوں مجھے اپنے برے ہونے پہ قابو کیوں نہیں ہے
Read Moreمحسن اسرار : اچھا ہے وہ بیمار جو اچھا نہیں ہوتا
اچھا ہے وہ بیمار جو اچھا نہیں ہوتا جب تجربے ہوتے ہیں تو دھوکا نہیں ہوتا جس لفظ کو میں توڑ کے خود ٹوٹ گیا ہوں کہتا بھی تو وہ اس کو گوارہ نہیں ہوتا تکذیبِ جنوں کے لیے اک شک ہی بہت ہے بارش کا سمے ہو تو ستارہ نہیں ہوتا کیا کیا در و دیوار مری خاک میں گم ہیں پر اس کو مرا جسم گوارہ نہیں ہوتا ہم لوگ جو کرتے ہیں وہ ہوتا ہی نہیں ہے ہونا جو نظر آتا ہے، ہونا نہیں ہوتا جس دن…
Read Moreمحسن اسرار
نشے میں جو ہے، وہ تو خیر وہ ہے مگر جس شخص کا نشہ اُتر جائے
Read Moreمحسن اسرار
جواب دیتا ہے میرے ہر اک سوال کا وہ مگر سوال بھی اس کی طرف سے ہوتا ہے
Read Moreمحسن اسرار
بھرم تو رکھنا ہی پڑتا ہے اس کی محفل کا بغیر کھائے پیے ہاتھ دھونے لگتے ہیں
Read More