ماہ نامہ فانوس: مارچ 2019ء (گوشہ خاص: اشرف سلیم)

ماہ نامہ فانوس مارچ 2019ء Download ﷽ فہرست اداریہ شعاعیں: خالد علیم نعتیہ نعت ِ رسولِ مقبول ﷺ: محمد شریف شیوہ مقالات مضمون اور مائیگرین —’نقد ِ نو‘ کے حوالے سے: حقانی القاسمی لائل پور میں میراں بائی کا دوسرا جنم: افتخار شفیع غزلیں جلیل عالی۔ نسیمِ سحر۔ خالداقبال یاسر۔ محسن اسرار۔ یونس متین۔ شاہین عباس۔ آصف شفیع۔ اطہر جعفری۔ خورشید ربانی۔ ارشد عباس ذکی۔ ڈاکٹر فخر عباس۔ کاشف رحمان۔ قاضی ظفر اقبال۔ شاہد ماکلی۔ شاعر علی شاعر نظمیں مٹی ۔۔۔۔ سانپ (ایک منثورہ): پروین سِجل چاندنی کیا تلاش کرتی…

Read More

محسن اسرار

رہے بے گھر، مکاں ہوتے ہوئے بھی نہیں تھے ہم یہاں ہوتے ہوئے بھی سمجھنا چاہتا ہوں زندگی کو سو میں چپ ہوں زباں ہوتے ہوئے بھی اُس آتش کا مزا ہی کچھ عجب تھا نہ روئے ہم دھواں ہوتے ہوئے بھی اندھیروں کی صراحت کر رہا ہوں دیوں کے درمیاں ہوتے ہوئے بھی مگر میں خوش دکھائی دے رہا ہوں طبیعت کے گراں ہوتے ہوئے بھی رکھی قائم ہمیشہ خوش گمانی کسی سے بدگماں ہوتے ہوئے بھی عجب ہیں رنگ اس کی چاہتوں کے نظر آئے نہاں ہوتے ہوئے…

Read More