ماہ نامہ فانوس: مارچ 2019ء (گوشہ خاص: اشرف سلیم)

ماہ نامہ فانوس مارچ 2019ء

Download

فہرست

اداریہ
شعاعیں: خالد علیم

نعتیہ
نعت ِ رسولِ مقبول ﷺ: محمد شریف شیوہ

مقالات
مضمون اور مائیگرین —’نقد ِ نو‘ کے حوالے سے: حقانی القاسمی

لائل پور میں میراں بائی کا دوسرا جنم: افتخار شفیع

غزلیں

جلیل عالی۔ نسیمِ سحر۔ خالداقبال یاسر۔
محسن اسرار۔ یونس متین۔ شاہین عباس۔
آصف شفیع۔ اطہر جعفری۔ خورشید ربانی۔
ارشد عباس ذکی۔ ڈاکٹر فخر عباس۔ کاشف رحمان۔
قاضی ظفر اقبال۔ شاہد ماکلی۔ شاعر علی شاعر

نظمیں
مٹی ۔۔۔۔ سانپ (ایک منثورہ): پروین سِجل
چاندنی کیا تلاش کرتی ہے؟: عرفان اللہ عرفان

مطالعۂ خصوصی : اشرف سلیم— فکر و فن

اشرف سلیم: ایک تاثر: آفتاب اقبال شمیم
اشرف سلیم: چند تاثرات: یوسف حسن
اشرف سلیم: ایک منفرد غزل گو: ڈاکٹر رشید امجد
زمانہ اک کہانی مانگتا ہے : ڈاکٹر ضیاء الحسن
’’فیصلہ تم بھی کرو‘‘ — اشرف سلیم: یونس علی دلشاد
’’فیصلہ تم بھی کرو: ایک جائزہ: ڈاکٹر معین قریشی
’’فیصلہ تم بھی کرو‘‘: امجد طفیل
اشرف سلیم: امید اور محبت کا شاعر: محمد نوید مرزا
’’فیصلہ تم بھی کرو‘‘: اظہر غوری
گلی گلی میں ملی ہیں محبتیں تیری: نوید صادق
سرگرمِ سوداے غزل: اشرف سلیم: فہیم شناس کاظمی
اشرف سلیم کی غزل: آفتاب خان
باقی سب افسانے ہیں: جہانگیر عمران
کوئی تلاش ہے آوارگی کے پردے میں: سمیرا مختار
اشرف سلیم (خاکہ): قمر یورش

اشرف سلیم کی غزلیں (انتخاب): محمد شکور طفیل
اشرف سلیم کی نظمیں (انتخاب): محمد شکور طفیل

افسانہ
یہ جو ۔۔۔۔۔ محبت ہے: زنیرہ بخاری

فکر و نظر
سائرسِ اعظم—یا —ذوالقرنین: محسن فارانی

فانوس نما

سعودی عرب —تیرا شکریہ! : محمد شکور طفیل

Related posts

Leave a Comment