حادثہ یہ ہے کہ ساری ذلّتوں کے باوجود رفتہ رفتہ زخم سوئے اندمال آ جائے گا
Read MoreCategory: ح
نوید صادق
حالت خراب ہو تو کسی کو خبر نہ ہو لیکن وہ کوئی شام، کہ جس کا گزر نہ ہو
Read Moreاعجاز گل
حل ہُوا ہے مسئلہ یوں باہمی تفہیم سے گفتِ اول کی درستی گفتِ ثانی سے ہوئی
Read Moreعبدالحمید عدم
حد ہے کوئی حسین ہونے کی ایسا لگتا ہے تو پرایا ہے
Read More