میر تقی میر جون 14, 2022جون 14, 2022 نويد صادق حال نہیں ہے عشق سے مجھ میں کس سے میر اب حال کہوں آپ ہی چاہ کر اُس ظالم کو یہ اپنا میں حال کیا