سید نصیرالدین نصیر

حُسنِ تخلیق کا شہکار ، حسینؓ ابنِ علیؓ
عشق کا مطلعِ انوار ، حسینؓ ابنِ علیؓ
حق نے باطل کو بہ ہر حال پنَپنے نہ دیا
اِس حقیقت کا ہیں اظہار ، حسینؓ ابنِ علیؓ

Related posts

Leave a Comment