قتیل شفائی اگست 30, 2026اگست 30, 2026 نويد صادق تم پوچھو اور میں نہ بتاؤں ایسے تو حالات نہیں ایک ذرا سا دل ٹوٹا ہے اور تو کوئی بات نہیں