علی سردار جعفری

تمہارے اعجازِ حسن کی میرے دل پہ لاکھوں عنایتیں ہیں
تمہاری ہی دین میرے ذوقِ نظر کی ساری لطافتیں ہیں

Related posts

Leave a Comment