عدیم ہاشمی اکتوبر 2, 2026اکتوبر 2, 2026 نويد صادق تیرے لیے چلے تھے ہم تیرے لیے ٹھہر گئے تو نے کہا تو جی اٹھے تو نے کہا تو مر گئے