عدیم ہاشمی اکتوبر 2, 2026اکتوبر 2, 2026 نويد صادق سرِ صحرا مسافر کو ستارہ یاد رہتا ہے میں چلتا ہوں مجھے چہرہ تمہارا یاد رہتا ہے