ناظم علی خان ہجر جولائی 30, 2026جولائی 30, 2026 نويد صادق ہاں ہاں تمہارے حسن کی کوئی خطا نہیں میں حسنِ اتفاق سے دیوانہ ہو گیا