سید فخرالدین بَلّے علیگ کی سوانح حیات ۔۔۔ علامہ سید غلام شبیربخاری علیگ

سید فخرالدین بَلے علیگ کی سوانح حیات…………………………..تحریر و تحقیق: علامہ سید غلام شبیربخاری علیگ میں ایک ایسی شخصیت کا سوانحی خاکہ ترتیب دے رہاہوں ،جس کے ساتھ علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کی بنیاد پر محبت کاتعلق قائم ہوا ۔یہ رفاقت نصف صدی کاقصہ ہے،دوچار برس کی بات نہیں۔وہ ایک شاعر،ادیب،صوفی،دانشور،تخلیق کار،مقرر،صحافی، مولف،ماہر ِ تعلقات ِ عامہ ،محقق اور اسکالر کی حیثیت سے جانے پہچانے جاتے تھے اور دنیائے علم و ادب میں یہی حوالے آ ج بھی ان کی پہچان ہیں۔ساری زندگی خود چین سے بیٹھے نہ دوسروں کو چین…

Read More