اعجاز کنور راجہ ۔۔۔ جانے کس سمت کوئی بابِ سفر کھولتا ہے

جانے کس سمت کوئی بابِ سفر کھولتا ہے سانس اکھڑتی ہے نہ اس رہ پہ قدم ڈولتا ہے ایک ہی وقت میں آنکھوں سے بدن سے لب سے اک وہی شخص محبت کی زباں بولتا ہے پھول کھل اٹھتے ہیں گلدان میں مرجھائے ہوئے لمس پوروں کا تحیّر کی گرہ کھولتا ہے پاؤں رکھتا ہے زمیں پر تو زمیں جھومتی ہے سانس لیتا ہے کہ وہ بادِ صبا جھولتا ہے اس کی خوشبو سے مہک اٹھتی ہے کمرے کی فضا پھول کھلتا ہے کہ وہ بندِ قبا کھولتا ہے جانچ…

Read More