علی اصغر عباس ۔۔۔ لہو میں آب رسانی کا سلسلہ ہے کیا

لہو میں آب رسانی کا سلسلہ ہے کیا خوشی میں اشک روانی کا سلسلہ ہے کیا بدن ادھیڑ کے مٹی کو چھان کر دیکھا ہوا میں آگ کا، پانی کا سلسلہ ہے کیا یہ کون مجھ کو مرے خول سے نکالتا ہے یہ خود سے نقل مکانی کا سلسلہ ہے کیا میں ہم رکابِ زمانہ مسافرت میں ہوں یہ گرد باد ستانی کا سلسلہ ہے کیا تغیراتِ زمانہ کی داستان سنو فسوں میں افسوں بیانی کا سلسلہ ہے کیا مجھےتو وقت کے لمبے سفر پہ جانا ہے یہ ارتقاےزمانی کا…

Read More