بورخیس/محمد عاصم بٹ ۔۔۔ ڈیوچز ریکیوم

ڈیوچز ریکیوم ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اس نے مجھے قتل کرڈالاتو کیا پھر بھی میں اس پر بھروسہ کروں۔جاب ۱۳:۱۵ میرا نام اوٹو ڈیٹرچ زرلندے ہے۔ میرے آبائو اجداد میں سے ایک کرسٹوف زر لندے گھڑ سوار فوج کے حملے میں مارا گیا جوزوندروف کی فتح پر منتج ہوا تھا۔میرا پرنانا الرچ فارکل۱۸۷۰ کے اواخر میں مارکینائر کے جنگل میںفرانسیسی نشانے بازوں کے ہاتھوں گولی لگنے سے ہلاک ہوا۔ میرے باپ کپتان ڈیٹرچ زر لندے نے ۱۹۱۴ء میں نامرکے محاصرے اورپھردو سال بعد دریاے ڈینیوب پار کرتے ہوئے اپنی بہادری کا لوہا منوایا۔…

Read More

بورخیس/محمد عاصم بٹ ۔۔۔ شاخ دار راستوں والا باغ

شاخ دار راستوں والا باغ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ لڈل ہارٹ کی ’’تاریخ جنگ عظیم‘‘ کے صفحہ ۲۴۲ پر آپ کو لکھا ملے گا کہ ۲۴ جولائی ۱۹۱۶ء کو سیرے مونٹا بن سرحدپرتیرہ برطانوی ڈویژنوں (جن کے ہمراہ ۱۴ سو توپیں بھی تھیں) کے حملے کا منصوبہ بنایاگیا جسے بعدازاں ۲۹ جولائی کی صبح تک موخر کر دیا گیا۔ کیپٹن لڈل ہارٹ کے مطابق اس التواء کا سبب غیر متوقع تند بارشیں تھیں۔ایک تاخیر جیسا کہ ثابت ہوا، جس سے کہیں کوئی فرق نہیں پڑا۔ درج ذیل عبارت جسے تسنگ تائو میں ہوشیول…

Read More