محمد یوسف وحید … ڈاکٹرمحمد دین تاثیر ___  تعارف و کلام

ڈاکٹرمحمد دین تاثیر …  تعارف و کلام اُردو زبان کے نامور شاعر،نقاد، ماہرِ تعلیم اور مدیر محمد دین تاثیر (پیدائش: 28 فروری 1902ء۔ وفات: 30 نومبر 1950ء)  قصبہ اجنالہ ضلع امرتسر(ہندوستان ) میں پیدا ہوئے۔پیدائش کے دو سال بعد 1904ء میں پہلے والداورکچھ عرصہ بعد والدہ کا طاعون کی وجہ سے انتقال ہوگیا ۔خالو میاں نظام الدین نے ان کی پرورش کی۔ ایم اے فورمین کرسچن کالج لاہور سے 1926ء میں کیا ۔ اسی سال اسلامیہ کالج لاہور میں انگریزی کے لیکچرر مقرر ہوئے۔ کچھ عرصے بعد مستعفی ہو کر…

Read More