ظہور نظر فروری 24, 2021 نويد صادق رات بھر اِک چاپ سی پِھرتی رہی چاروں طرف جان لیوا خوف تھا لیکن ہُوا کچھ بھی نہیں