ظہیر کاشمیری فروری 19, 2021 نويد صادق میں ہوں وحشت میں گم میں تیری دنیا میں نہیں رہتا بگولہ رقص میں رہتا ہے صحرا میں نہیں رہتا