عارف عبدالمتین مارچ 11, 2021 نويد صادق مجھے ہے شب خوں کی فکر لیکن انھیں ہلاکت کا ڈر نہیں ہے مرے قبیلے کے لوگ سوتے ہیں اور شب بھر میں جاگتا ہوں