کیف انصاری دسمبر 2, 2022دسمبر 2, 2022 نويد صادق کوئی آواز تو آ جاتی کہیں سے واپس یہ کنواں گھر کا تو اتنا بھی نہ گہرا نکلا