ظفر اقبال

پسِ آواز بھی اک حشر برپا ہے ، اگر دیکھیں
وگرنہ آپ کی تو دوڑ ہے مفہوم کی حد تک

Related posts

Leave a Comment