خشک نہروں سے صدائے تشنگی آتی رہی
اور سمندر موجِ بے آواز سے سرشار تھا
Related posts
-
-
-
راحت اندوری
آنکھ میں پانی رکھو ہونٹوں پہ چنگاری رکھو زندہ رہنا ہے تو ترکیبیں بہت ساری رکھو
