سانپ نے غار میں رہائش کی
اور دیدار کی گزارش کی
سبزگی نے غلاف کاڑھ لیا
اور نعلین کی ستائش کی
پیش رو بارگاہ میں پہنچے
یعنی بارِ دگر سفارش کی
کوئی کاریز احمدِ مرسل
زیرِ پائے مراد بخشش کی
عالمِِ سکر میں بھی ہونٹوں نے
مدحتِ مصطفی میں جنبش کی
سانپ نے غار میں رہائش کی
اور دیدار کی گزارش کی
سبزگی نے غلاف کاڑھ لیا
اور نعلین کی ستائش کی
پیش رو بارگاہ میں پہنچے
یعنی بارِ دگر سفارش کی
کوئی کاریز احمدِ مرسل
زیرِ پائے مراد بخشش کی
عالمِِ سکر میں بھی ہونٹوں نے
مدحتِ مصطفی میں جنبش کی