تائب ہے اپنی اپنی سبھی کو پڑی ہوئی اک دوسرے کی بات کوئی پوچھتا نہیں
Read MoreMonth: 2021 فروری
احمد حسین مجاہد
گزارنی تھی کڑی شب سو اس گلی سے ہم چراغِ نقشِ کفِ پا اٹھا کے لے آئے
Read Moreحسین علی تاسف
واں تامل ہے اس کو آنے میں یاں نہیں دیر جان جانے میں
Read Moreاصغر علی خاں نسیم دہلوی
حیا بڑھنے نہیں دیتی ارادہ نوجوانی کا اشارہ ہو کے رہ جاتا ہے ہم پر مہربانی کا
Read Moreغالب
بسکہ حیرت سے ز پا افتادۂ زنہار ہے ناخنِ انگشت تبخالِ لبِ بیمار ہے زلف سے شب درمیاں دادن نہیں ممکن دریغ ورنہ صد محشر بہ رہنِ صافیِ رخسار ہے در خیال آبادِ سودائے سرِ مژگانِ دوست صد رگِ جاں جادہ آسا وقفِ نشتر زار ہے جی جلے ذوقِ فنا کی نا تمامی پر نہ کیوں ہم نہیں جلتے، نفس ہر چند آتش بار ہے ہے وہی بد مستی ہر ذرّہ کا خود عذر خواہ جس کے جلوے سے زمیں تا آسماں سرشار ہے مجھ…
Read Moreنواب انعام اللہ خاں یقین
بن چاک سینہ بیچ محبت کی جا نہیں جس گھر کا در کھلا نہیں اس میں ہوا نہیں
Read Moreہاشمی بیجاپوری
تیری جوانی دیکھ کر رشکوں بڈھا ہو کانپتا باور نہیں تو دیکھ تو پانی میں تھر تھر آفتاب
Read Moreشاہ قاسم اورنگ آبادی
یہ سیہ چشم آشنا کس کے کام اپنا کیا وبس کِھسکے
Read Moreعاصی کاشمیری
اور کیا کیا نہ تجربے ہوں گے آنے والی صدی سے ڈرتا ہوں
Read Moreعبدالعزیز خالد
فردِ واحد کی اس آشوب میں قیمت کیا ہے نفسِ گل کی بیاباں میں حقیقت کیا ہے
Read More