حمایت علی شاعر ۔۔۔ نمائش فروری 22, 2022 نويد صادق نمائش …… قرآں، خدا، رسول ہے، سب کی زبان پر ہر لفظ آج یوں ہے معانی سے بے نیاز جیسے لگی ہو نام کی تختی مکان پر