تمھارا شہر تو اب شہر ہے فرشتوں کا
ہمارے پاس ہیں کچھ آدمی، کہاں لے جائیں
Related posts
-
سید آلِ احمد
کس کو فرصت ہے مجھے ڈھونڈنے نکلے احمدؔ اپنی ہی چاپ پہ کب تک میں پلٹ... -
-
محسن اسرار
خدا نے اپنے تئیں روشنی اُتاری تھی کہ آدمی نے اندھیرا تو خود اتارا ہے
