کہاں لے کے آیا ہمیں اب زمانہ بہت یاد آتا ہے گزرا زمانہ
Read MoreCategory: بیت بازی
آفاق صدیقی
پتھروں میں ہم بھی پتھر ہو گئے اب غمِ سود و زیاں کچھ بھی نہیں
Read Moreعادل رضا منصوری
جلا کے کون مجھے اب چلے کسی کی طرف بجھے دیے کو تو عادل کھنڈر میں رہنا ہے
Read Moreعابدہ عروج
کرچی کرچی خواہشیں آنکھوں میں چبھ کر رہ گئیں زرد موسم آس کی ہریالیوں کو کھا گئے
Read Moreعابد عمر
یوں تری راہ میں پڑے ہوئے ہیں جیسے درگاہ میں پڑے ہوئے ہیں
Read Moreآغا اکبر آبادی
مسافروں کی تواضع سے نام ہوتا ہے کرم کرو کہ غریب الدیار ہم بھی ہیں
Read Moreآغا نثار
یہی نہیں کہ فقط پیار کرنے آئے ہیں ہم ایک عمر کا تاوان بھرنے آئے ہیں
Read Moreعابد جعفری
خشک نہروں سے صدائے تشنگی آتی رہی اور سمندر موجِ بے آواز سے سرشار تھا
Read Moreعابد ادیب
نہ رکنا راہ میں شرطِ سفر میں شامل تھا تھکن سے ورنہ بہت چور چور میں بھی تھا
Read Moreاےآر ساحل علیگ
آنکھوں میں لال ڈورے سے پڑتے چلے گئے آنسو یہ کس ہنر سے پروتا رہا غزل
Read More