غور سے دیکھتی ہے تیری محبت مجھ کو آج ناصح نے بہت کی ہے نصیحت مجھ کو
Read MoreCategory: بیت بازی
قائم چاند پوری
تو ناصح مان یا مت مان لیکن تری باتیں کوئی ہم مانتے ہیں
Read Moreمومن خان مومن
پھر بہار آئی وہی دشت نوردی ہو گی پھر وہی پاؤں وہی خارِ مغیلاں ہوں گے
Read Moreجمال احسانی
یوں نہ ہو بول پڑوں میں تری خاموشی پر اور تجھے بزم سے مہمان اٹھانا پڑ جائے
Read Moreحسرت عظیم آبادی
تعلق عشق سے کیا مجھ کو لیکن برا ہوتا ہے یہ اٹکا ہوا دل
Read Moreظہیر کاشمیری
تیرے خوش پوش فقیروں سے وہ ملتے تو سہی جو یہ کہتے ہیں وفا پیرہنِ چاک میں ہے
Read Moreحفیظ تائب
تائب ہے اپنی اپنی سبھی کو پڑی ہوئی اک دوسرے کی بات کوئی پوچھتا نہیں
Read Moreاحمد حسین مجاہد
گزارنی تھی کڑی شب سو اس گلی سے ہم چراغِ نقشِ کفِ پا اٹھا کے لے آئے
Read Moreحسین علی تاسف
واں تامل ہے اس کو آنے میں یاں نہیں دیر جان جانے میں
Read Moreاصغر علی خاں نسیم دہلوی
حیا بڑھنے نہیں دیتی ارادہ نوجوانی کا اشارہ ہو کے رہ جاتا ہے ہم پر مہربانی کا
Read More