رخسانہ فیض ۔۔۔ ہو چکا ہے جو ترے بعد پرانا دیکھے … रुख़साना फ़ैज़

ہو چکا ہے جو ترے بعد پرانا دیکھے آئے دنیا مری آنکھوں کا زمانہ دیکھے روشنی پھوٹ پڑی ہے تری حدت کے طفیل زندگی لوٹ کے آئے میرا شانا دیکھے چند لمحوں کی رفاقت میں بنایا ہے اسے کوئی آئے تری یادوں کا خزانہ دیکھے رونے لگتے ہیں نئے درد مرے سینے میں جب مری سمت کوئی رنج پرانا دیکھے

Read More