آسی غازی پوری فروری 5, 2021 نويد صادق وصل ہے پر دل میں اب تک ذوقِ غم پیچیدہ ہے بلبلا ہے عین دریا میں مگر نم دیدہ ہے