محمد عابد دل عظیم آبادی فروری 11, 2021 نويد صادق طعنہ زن مت ہو مرے شیشہ و پیمانے پر زاہدو حکمِ شریعت نہیں دیوانے پر