میر عبدالحئی تاباں اگست 10, 2019اگست 14, 2019 نويد صادق شب کو پھرے وہ رشک ماہ، خانہ بہ خانہ کو بہ کو دن کو پھروں میں داد خواہ، خانہ بہ خانہ کو بہ کو