منیر نیازی جون 12, 2026جون 12, 2026 نويد صادق غم کی بارش نے بھی تیرے نقش کو دھویا نہیں تو نے مجھ کو کھو دیا میں نے تجھے کھویا نہیں