شاہد ماکلی دسمبر 30, 2019 نويد صادق بڑھا جو سوزِ دُروں ، آپ میں پگھل گیا مَیں پھر ایک دن کسی آتش فشاں میں ڈھل گیا مَیں