احمد مشتاق مارچ 1, 2021 نويد صادق اس راہ سے چھپ چھپ کر گزری رت سبز سنہرے پھولوں کی جس راہ پہ تم کبھی نکلے تھے گھبرائے ہوئے شرمائے ہوئے