غلام ہمدانی مصحفی جون 19, 2022جون 19, 2022 نويد صادق جمنا میں کل نہا کر جب اس نے بال باندھے ہم نے بھی اپنے دل میں کیا کیا خیال باندھے