مَیں خود کو چھوڑ کے پھر آگیا ہوں دفتر میں
ترا خیال بھی آیا نہ کام کرتے ہوئے
Related posts
-
نظر امروہوی
خلاؤں میں بکھر جاتی یہ دنیا تو ذرّوں میں توانائی نہ ہوتی -
محسن اسرار
وقت اتنا خموش رہتا ہے میں نہ بولوں تو سانحہ ہو جائے