سہ ماہی کارواں: اپریل تا ستمبر 2019 ء

سہ ماہی کارواں۔ اپریل تا ستمبر 2019 ء

DOWNLOAD

ترتیب
اداریہ: میزان: مدیر

مضامین
اردو کے ابتدائی ناول نگار اور اودھ: ڈاکٹرعبیدالرحمٰن
’’نور نہایا رستہ‘‘ پر ایک مکتوبی تبصرہ: ڈاکٹر فراست رضوی
استادِ مکرم ڈاکٹر سلیم اختر صاحب: حامد یزدانی
کائنات کو اپنے اصول و قواعد سےشعر میں برتنے والا شاعر: مژدم خاں

غزلیں
احمد حسین مجاہد، سعید راجہ، مختار علی، خورشید ربانی،
اکرم کنجاہی، نعمان فاروق، فضل گیلانی،مژدم خان،
معین ناصر، فرحان کبیر، ظہیر کاظمی

افسانے
دریچے کی آنکھ سے: خالد علیم
انہونی کا توڑ: ڈاکٹر آصف علی قیصر

ترجمہ
نغمۂ بیدل : بیدل دہلوی کے منتخب اشعار کا ترجمہ: شاہد ماکلی

نظمیں
خامشی کے سبز پس منظر میں (خالد علیم کے لیے):  حامد یزدانی
صبح کا عذاب/خوف: ڈاکٹر یونس خیال
اَشُبھ قاتل پرچھائیں/اُس دن سرد ہوا میں: توقیر عباس
محرم: عنبرین صلاح الدین
پسِ ساخت: عنبرین صلاح الدین

حاصلِ مطالعات

تعارف و تجزیۂ کتب:  غلام حسین ساجد

تعارف و تجزیات کتب: ڈاکٹر یونس خیال

متاعِ آخر
غزلیں: سیّد آلِ احمد

Related posts

Leave a Comment