سہ ماہی کارواں: جنوری تا مارچ 2019ء (لیاقت علی عاصم)

سہ ماہی کارواں۔ جنوری تا مارچ 2019ء (لیاقت علی عاصم نمبر) DOWNLOAD ترتیب ۔۔۔۔۔۔ اداریہ: میزان: مدیر مضامین جی چاہتا ہے، اور اندھیرا دکھائی دے: حامد یزدانی جدیدیت کا نسب نامہ اور لیاقت علی عاصم کی شاعری: توقیر عباس عہدِ حاضر کا اہم شاعر: لیاقت علی عاصم: شاعر علی شاعر اُس پیالے میں زہر تھا ہی نہیں: حبیب الرحمٰن مشتاق لیاقت علی عاصم کی غزل : ایک تاثر: سیّد ظہیر کاظمی لیاقت علی عاصم کی غزل: نوید صادق مختصر آرا خالد علیم، رحمان حفیظ، خورشید ربانی، سیّد فضل گیلانی، ضیا…

Read More

سہ ماہی کارواں: اکتوبر تا دسمبر 2018 ء (ڈاکٹر توصیف تبسم نمبر)

سہ ماہی کارواں اکتوبر تا دسمبر 2018ء (ڈاکٹر توصیف تبسم نمبر) tDownload– ترتیب ۔۔۔۔ میزان (اداریہ): نوید صادق توصیف تبسم : مختصر کوائف: ادارہ مضامین دوست آں باشد—!: ڈاکٹر خورشید رضوی توصیف کی غزل کے اوصافِ لطیف: جلیل عالی توصیف تبسم اور اُن کا ’’کوئی اور ستارہ‘‘: سیّد حامد یزدانی ’’کوئی اور ستارہ‘‘ کا شاعر: ڈاکٹر توصیف تبسم: ڈاکٹر یونس خیال ادب کی توصیف، ادب کا تبسم: ایک تاثر: ڈاکٹر نثار ترابی توصیف تبسم کی نظمیں: ارشد نعیم ڈاکٹر توصیف تبسم کی حمد و نعت و منقبت: اجمالی تاثر: خورشید…

Read More

سہ ماہی کارواں: جولائی تا اگست2018 ء (یونس متین نمبر)

سہ ماہی کارواں۔ جولائی تا ستمبر 2018ء (یونس متین نمبر) Download ترتیب اداریہ میزان: مدیر بہ قلم شاعر: کچھ اپنے بارے میں: یونس متین مضامین شرارتی بچوں کا گٹھ جوڑ: نیاز حسین لکھویرا ’’مالاکو ۔ مالاکو ‘‘ (سفرنامہ قازقستان): ڈاکٹر غافر شہزاد ’’عارف والا 0 کلو میٹر‘‘:  ارشد نعیم یونس متین کی نظم : ان کے سفرناموں کے تناظر میں: سخنور نجمی اکیسویں صدی کا اہم شاعر: یونس متین: شاعر علی شاعر کربِ نارسائی کا شاعر: یونس متین: اکرم کنجاہی یونس متین کی شاعری: توقیر عباس عارف والا 0کلو میٹر…

Read More

سہ ماہی کارواں: اپریل تا جون 2018ء (بہاول پور عصری ادب نمبر)

سہ ماہی کارواں۔ اپریل تا جون 2018ء (بہاول پور عصری ادب نمبر) Download ترتیب اداریہ میزان: مدیر نعتیں ڈاکٹر سید قاسم جلال، ڈاکٹر ذیشان اطہر مضامین بہاول پور میں اردوادب: ڈاکٹر نواز کاوش نعت گوئی اور بہاول پور: محمد نعمان فاروقی غزلیں احتشام حسن، اظہر فراغ، اعجاز توکل،افضل خان، پارس مزاری، سید تابش الوری،تنویر الحق نعمان، جاوید اقبال، خالد محبوب، خرم آفاق، سیّد خرم پیرزادہ، ڈاکٹر ذیشان اطہر، ریحانہ فلک، سعدیہ سویرا، شاہد حسن جسکانی، ضیاء مذکور، ظہور آثم، عاطف نصیر، عائشہ بختاور، عبدالباسط صائم، فیصل خیام، فیصل صاحب، ڈاکٹر…

Read More

سہ ماہی کارواں: جنوری تا مارچ 2018 ء

سہ ماہی کارواں جنوری تا مارچ 2018ء Download ترتیب اداریہ میزان: مدیر مضامین اردو ادب کی تشکیلِ جدید: ڈاکٹر غافر شہزاد معاصر غزل کی فکریات: عابد سیال تناظر: ایک ماحولیاتی تنقیدی جائزہ: الیاس بابر اعوان غزلیں غزلیں: ابوطالب انیم غزلیں: شیفق آصف غزلیں: عابد سیال غزلیں: شاہد ماکلی غزلیں: مبشر سعید غزلیں: زعیم رشید غزلیں: معین ناصر افسانے موت کے تعاقب میں: ڈاکٹر غافر شہزاد بے مہر موسم میں محبت: ڈاکٹر آصف علی قیصر سزاوار: ساجد ہدایت نظمیں اصلِ زندگی: نجیب احمد اے مری رشکِ گلِ آتش فام: ایوب خاور…

Read More

آخری موسم ۔۔۔۔۔۔۔ راجنیدر منچندا بانی

زماں مکاں کے ہزار ہنگامے قلبِ خستہ کو اس طرح ڈھیر کر گئے ہیں کہ جیسے اک خشک خشک پتّے کی کپکپاتی ہوئی رگوں سے چِپک رہی ہو تمام ماحول کے مناظر کی ماندگی بھی ہر ایک جھونکے کی خستگی بھی یہ خشک پتّہ ہوا کے مبہوت دائروں میں زمین سے سر پٹک کے اپنی تمام رنگت بدل چکا ہے اب ایک پتھر کے یخ زدہ اور سیاہ سینے پہ آ کے بے ہوش ہو گیا ہے! میں قلبِ خستہ کو لے کے سنگین دَور کے فرش پر پڑا ہوں!!…

Read More

ڈاکٹر خورشید رضوی

سفرِ شام نے رہ رہ کے ڈرایا مجھ کو جی اُٹھے سنگ و شجر دیکھ کے تنہا مجھ کو بڑھ کے احباب سے آنکھیں تو کھلی رکھتا ہوں جانے کیوں خواب نظر آتی ہے دنیا مجھ کو چودھویں شب کے طلسمات بھی ہوتے ہیں عجیب سایۂ شاخ لگا شاخ سے اچھا مجھ کو بہہ گئی عمرِ رواں آبِ رواں کی صورت اور مرے عکس سے تکتا رہا دریا مجھ کو خاک کے پار کا منظر بھی جھلکتا ہے، مگر بار دیتا ہی نہیں خاک کا پردا مجھ کو زور کرتی…

Read More