ہو گئے جو مقیمِ کوئے بتاں پھر نہ آئے کبھی سیاحت میں
Read MoreMonth: 2019 اگست
ڈاکٹر یونس خیال
اگر پڑوس میں رہتے نہ برف کے انساں تو اپنے ہاتھ سے ہم بھی تراشتے سورج
Read Moreشہزاد نیّر
خاکِ رہ نفع سہی، ہجر کمائی ہی سہی منزلِ وصل نہیں، آبلہ پائی ہی سہی
Read Moreقمر رضا شہزاد
یہ کیا کہ جنگ جیتنے کے بعد بھی کوئی مری سپاہ سے نکل گیا
Read Moreکاشف حسین غائر
کسی نے یاد کیا اور نہ کوئی یاد آیا عجیب طرح کا موسم تمھارے بعد آیا
Read Moreرفیق سندیلوی
فضا میں ہاتھ ہلاتا ہی رہ گیا صیاد پرندے لے گئے خود کو اڑا کے جال سمیت
Read Moreاحمد ندیم قاسمی
ڈھونڈتی ہیں کسے تری آنکھیں اُڑتے پھرتے ہیں طائرانِ جمال
Read Moreذکاء صدیقی
جُھکے گی، دیکھیے، جانے کہاں جبینِ نیاز ہر آستانے کا پتھر بلا رہا ہے مجھے
Read Moreشاہ حاتم
جب سے تمھاری آنکھیں عالم کو بھائیاں ہیں تب سے جہاں میں تم نے دھومیں مچائیاں ہیں
Read Moreقاضی حبیب الرّحمٰن
باتوں کی اِس کثرت میں خاموشی پر مرتا ہُوں
Read More