Month: 2021 فروری
عبدالعزیز فطرت
اس سے کہوں میں حالِ دلِ داغ داغ کیا ہنس کر جو یہ کہے کہ سجایا ہے باغ کیا
Read Moreانور شعور ۔۔۔۔ کیسی خطا کیسی جزا جو ہو گیا سو ہو گیا
آتش بہاول پوری
مصلحت کا یہی تقاضا ہے وہ نہ مانیں تو مان جاؤ تم
Read Moreشاہ مبارک آبرو
شاید ہمارے جی کی کسک نے اثر کیا جاتا تھا جلد دیکھ کے ہم کو ٹھٹھک گیا
Read Moreشیخ امداد علی بحر
واعظ ہمارے آگے مذمت شراب کی کیا خوب نشہ ہم نے کیا تو بہک گیا
Read Moreسید حیدر بخش حیدری
شب سے تا صبح کل جو چرچا تھا ذکر تیرے ہی زلف و رخ کا تھا
Read Moreنواب محمد مصطفٰے خاں شیفتہ
جو بات میکدے میں ہے اک اک زبان پر افسوس مدرسے میں ہےبالکل نہاں ہنوز
Read Moreمیاں داد خاں سیاح
چراتے ہو نظر کیوں اجنبی تو کچھ نہیں ہیں ہم ہماری آپ کی مدت سے اک صاحب سلامت ہے
Read More