عشق کو ضبط وہ کرے تو کرے آگ کو خس میں جو چھپا جانے
Read MoreMonth: 2021 فروری
سراج اورنگ آبادی
کہا کس تیرہ دل نے تجھ کو اے غم کہ دل کی آرسی پر زنگ ہو جا
Read Moreمحمد روشن جوشش عظیم آبادی
موقوف دیکھنے ہی پہ ہے کیا بیاں کروں ناصح جو کچھ بہار ہے دیوانہ پن کے بیچ
Read Moreنظام شاہ نظام رامپوری
دوستو تم سے کیا کہوں احوال کچھ نہ پوچھو یہ ماجرا ہے اور
Read Moreفرید جاوید ۔۔۔ بہت دنوں سے یہی زندگی کا ہے عالم
شیخ محمد جان شاد لکھنوی
زمیں کا نہ پیوند اے آسماں کر یہ نقشے نہیں ہیں مٹانے کے قابل
Read Moreفرحان کبیر… سلیس پانیوں خوشبوؤں سے دھلا ہوا وقت
حسین علی تاسف
دل تاسف کا ہو گیا پامال لشکرِ غم کے آنے جانے میں
Read Moreحافظ عبدالرحمٰن خاں احسان
دوش بدوش دوش تھا مجھ سے بتِ کرشمہ کوش پردہ درِ خیامِ عقل، رخنہ گرِ حریمِ ہوش
Read Moreشیخ غلام یحیی حضور عظیم آبادی
سیل آنسو کی بہی جاتی ہے دل کی تعمیر ڈھہی جاتی ہے
Read More