کافر تھا میں ضرور مگر ان کے عشق میں
منٹوں میں کیا سے کیا مرا ایمان ہو گیا
ان کی نظر سے میری نظر دس بجے لڑی
دس بج کے دس منٹ پہ مسلمان ہو گیا
Related posts
-
عزیز فیصل
دل کے کمروں میں میاں اتنے بھی مکھڑے نہ گھسیڑ چار مرلے کا ہے گھر، برج... -
آفتاب لکھنوی
کافر تھا میں ضرور مگر ان کے عشق میں منٹوں میں کیا سے کیا مرا ایمان... -
اے ڈی اظہر ۔۔۔ وزیر کی دوسری شادی
کراچی میں کمر باندھے ہوئے سب یار بیٹھے ہیں بیاہے جا چکے، اک بار پھر تیار...
