خالد شعورِ شعر کہاں تھا مجھے ، مگر
اظہار کی خلش تھی کہ شاعر بنا گئی
Related posts
-
نظر امروہوی
خلاؤں میں بکھر جاتی یہ دنیا تو ذرّوں میں توانائی نہ ہوتی -
محسن اسرار
وقت اتنا خموش رہتا ہے میں نہ بولوں تو سانحہ ہو جائے